حید ر آ با د 18 ا پر یل ( ایجنسیز) چھتہ با ز ار میں و ا قع فٹ و یر کی د کا ن
میں آ گ لگنے سے کئی لا کھ ما لیت کا سا ما ن جلکر خا کستر ہو گیا ۔
آ گ ر ا ت 11 بجے مہا و یر ا نٹر پر ا ئز ز ‘ میں لگنے کے بعد پھیل گئی
font-size: 18px; text-align: start;">اور ا طلا عت پر مغل پو ر ہ سے فا ئر ا نحنو ں کا بلا لیا گیا ۔ آ گ کا فی زیا دہ
پھیلنے کی وجہ سے گو لی گو ڑہ‘ سا لا جنگ میو ز یم اور ا سمبلی سے مزید
فا ئر ا نجنو ں کو بلا یا گیا۔ ا س و ا قعہ میں کو ئی جا نی نقصا ن کی کو ئی
ا طلا ع نہیں ہے۔